بائیس بھارتی ماہی گیروں کو کراچی کی ملیر جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ انہیں بس کے ذریعے واہگہ بارڈر بھیجا گیا تاکہ انہیں بھارت واپس بھیجا جا سکے۔

بائیس بھارتی ماہی گیروں کو کراچی کی ملیر جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔ انہیں بس کے ذریعے واہگہ بارڈر لے جایا گیا تاکہ انہیں بھارت واپس بھیجا جا سکے۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق، تنظیم ماہی گیروں کے جیل سے بارڈر تک کے تمام سفری اخراجات برداشت کرے گی۔

Comments

Popular posts from this blog

. "دمشق کی گلیوں کے دو ہمسفر"

رمضان کے لیے خصوصی حکومتی پیکیج 2025 – مکمل رہنمائی اور رجسٹریشن طریقہ کار

ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ اگر فوری اور مؤثر اقدامات نہ کیے گئے تو ڈینگی پھیل سکتا ہے۔